کھار[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ معنی یا کیمیائی مادہ جس میں شوریت ہو اور جو مختلف کاموں میں ہلکی تیزابی خاصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہو، شور، سجی، ریہ، پوٹاش، نمک۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ معنی یا کیمیائی مادہ جس میں شوریت ہو اور جو مختلف کاموں میں ہلکی تیزابی خاصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہو، شور، سجی، ریہ، پوٹاش، نمک۔